یمن

یمن میں سعودی اتحاد کے کم سے کم پینتالیس فوجی ہلاک

یمنی فوج اور رضاکار فورس نے صوبہ تعز میں سعودی فوجی اتحاد کا حملہ ناکام بناتے ہوئے جوابی کارروائی میں بارہ سعودی فوجیوں کو ہلاک اور تینتیس دیگر کو زخمی کر دیا-

درایں اثنا یمن کی سرکاری خبررساں ایجنسی سبا نے رپورٹ دی ہے کہ صوبہ تعزمیں سینٹرل بینک اور التشریفات فوجی اڈے کے قریب فوج اور رضاکار فورس کی مختلف کارروائیوں میں سعودی عرب اور اس کے اتحاد کے کئی فوجی ہلاک ہو گئے-

متعلقہ مضامین

Back to top button