شام میں دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائی جاری

02 جون, 2017 00:00

شام کے صوبہ دیرالزور میں شامی فوج کے آپریشن میں 50 سے زائد تکفیری دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق شامی فوج نے صوبہ دیر الزور کے اطراف میں تکفیری دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 50 سے زائد تکفیری دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ادھر صوبہ حمص میں بھی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔

7:15 صبح مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top