دہشتگرد گروہ داعش عالمی امن کے لئے خطرہ

06 مئی, 2017 00:00

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ روس دہشت گرد گروہ داعش کا دنیا بھر سے خاتمہ کرنے کے لئے عزم مصمم کئے ہوئے ہے۔ روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ داعش دنیا بھر کے مختلف علاقوں میں سرگرم ہے اور ہم اس کے خاتمہ کے لئے پرعزم ہیں۔

روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ داعش نہ صرف مشرق وسطی اور شمالی افریقہ میں سرگرم ہے بلکہ وہ دیگر علاقوں میں بھی سرگرم ہے اوراس کا خاتمہ ضروری ہے۔

2:06 صبح مارچ 25, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔