سعودی عرب کی بیعت کونسل کے سربراہ کا انتقال
شیعت نیوز (جدہ)سعودی عرب کے ڈکٹیٹر، خائن اور امریکہ نواز بادشاہ ملک سلمان کے بھائی اور سعودی عرب کی بیعت کونسل کے سربراہ مشعل بن عبدالعزیز کا انتقال ہوگیا ہے۔اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے ڈکٹیٹربادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے بھائی شہزادہ مشعل بن عبدالعزیز 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔شہزادہ مشعل کو سابق شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز نے 2006 میں امریکہ نواز شہزادوں پر مشتمل 28 رکنی بیعت کونسل کا سربراہ منتخب کیا تھا۔یہی کونسل سعودی بادشاہ کے انتقال کی صورت میں اس کے جانشین، ولی عہد اور نائب ولی عہد کا انتخاب کرتی








