پاکستانی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا رواں ہفتے دورہ تہران متوقع

19 ستمبر, 2026 11:48

شیعیت نیوز : مہر خبررساں ایجنسی کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے ایک باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستانی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کے رواں ہفتے تہران کے دورے کا امکان ہے۔

باخبر ذرائع نے مہر نیوز کو اس متوقع دورے کے حوالے سے آگاہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : سعودی رجیم نے ریاض سمیت کئی شہروں میں ابتدائی انتباہی نظام فعال کر دیا

واضح رہے کہ پاکستانی وزیرِ داخلہ سید محسن نقوی خطے کی بدلتی صورتحال کے پیشِ نظر وقتاً فوقتاً تہران کا دورہ کرتے رہے ہیں۔

12:31 شام ستمبر 19, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔