امام جعفر صادقؑ کا نورانی چہرہ نسلِ نبوت کی گواہی دیتا ہے، آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کا ابن طلحہ شافعی کا حوالہ

19 ستمبر, 2026 11:51

شیعیت نیوز : مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی نے اپنی تصنیف ’’آشنایی با اصول دین‘‘ میں اہلِ سنت کے بزرگ علماء کے حوالے سے امام جعفر صادق علیہ السلام کے فضائل، کرامت اور نورانی مقام کو بیان کیا ہے۔

اہلِ سنت کے کثیر علماء نے امام جعفر صادق علیہ السلام کی فضیلت اور عظمت کا اعتراف کیا ہے، جن میں ممتاز شافعی عالم ابن طلحہ شافعی بھی شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستانی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا رواں ہفتے دورہ تہران متوقع

ابن طلحہ شافعی نے امام جعفر صادق علیہ السلام کی توصیف میں لکھا ہے: ’’جعفر بن محمد علیہ السلام کے چہرۂ انور کا نور گواہی دیتا ہے کہ آپ نبوت کی نسل سے ہیں اور آپ کے پاکیزہ اعمال اس حقیقت کو آشکار کرتے ہیں کہ آپ ذریتِ رسالت سے ہیں۔‘‘

12:31 شام ستمبر 19, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔