لبنان

ہم اس مقاومت کے ساتھ ہیں جو فلسطین کی زمین کا سودا نہ کرے جو غاصب کو قبول نہ کرے

شیعت نیوز مانیٹرنگ ڈیسک؛حزب اللہ لبنان کے   ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ نعیم قاسم نے کہا کہ  ہم اس مقاومت کے ساتھ ہیں جو فلسطین کی زمین کا سودا نہ کرے جو غاصب کو قبول نہ کرےاگر مزاحمتی تحریک پورے فلسطین کی آزادی کو نہ چاہیے تو پھر اس مزاحمت کا کوئی فائدہ نہیں نعیم قاسمہم اس مزاحمتی تحریک کے ساتھ نئیں جو فلسطین کے دو حصے چاہتی ہے جو لو اور دو کی بنیاد پر مسائل کا حل چاہتی ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button