کراچی میں تکفیری دہشتگرد شاہ احمد پیر زادہ اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

21 اکتوبر, 2025 13:03

شیعیت نیوز: کراچی میں کالعدم تکفیری تنظیم سپاہِ صحابہ سے تعلق رکھنے والا دہشتگرد شاہ احمد پیر زادہ اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔

یہ بھی پرھیں : شیعہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث کالعدم لشکر جھنگوی کا سرغنہ کاظم منظر عام پر، سر کی قیمت 10 کروڑ مقرر

ذرائع کے مطابق، شاہ احمد پیر زادہ تنظیم کے اندرونی اختلافات کے باعث اپنے ہی گروہ کے نشانے پر آ گیا۔ فائرنگ کے واقعے کے بعد کالعدم تنظیم کے کارندوں نے سوشل میڈیا پر واویلا شروع کر دیا۔

9:11 صبح مارچ 11, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔