شیعہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث کالعدم لشکر جھنگوی کا سرغنہ کاظم منظر عام پر، سر کی قیمت 10 کروڑ مقرر

21 اکتوبر, 2025 12:57

شیعیت نیوز: کالعدم تکفیری تنظیم لشکرِ جھنگوی کا خطرناک سرغنہ کاظم منظرِ عام پر آگیا۔ صوبائی حکومت نے اس کے سر کی قیمت 10 کروڑ روپے مقرر کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: صوابی میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا کامیاب آپریشن، کالعدم لشکرِ جھنگوی کے دو دہشتگرد جہنم واصل

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، کاظم لیفٹیننٹ کرنل جنید عارف، میجر طیب راحت اور پاراچنار جانے والے فوجی قافلے پر حملوں سمیت شیعہ مسافر گاڑیوں پر دہشتگرد حملوں میں ملوث رہا ہے۔

حکام کے مطابق، سی ٹی ڈی اور خفیہ ادارے کاظم کی گرفتاری کے لیے متحرک ہیں۔

10:50 صبح مارچ 11, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔