سوئیڈن کے امام علی سینٹر کو تکفیر یوں نے آگ لگادی

01 مئی, 2017 00:00

شیعیت نیوز: سٹاکہوم کے اسلامی مرکز امام علی (ع)کو گذشتہ شب سوا گیارہ بجے کے قریب نذر آتش کر دیا گیا، اطلاعات کے مطابق یہ آگ مرکز کی پچھلی سمت سے لگائی گئی۔

پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق آگ جان بوجھ کر لگائی گئی ہے، سلامی مرکز کو لگائی گئی آگ میں کوئی جانی نقصان کچھ ہوا لیکن عمارت کو بھاری نقصان ہوا ہے۔

واضح رہے سٹاکہوم میں اسلامی مرکز امام علی (ع) کی بنیاد ۱۹۹۶ میں رکھی گئی تھی اور پیروان اہل بیت(ع) اس میں پنجگانہ نماز جماعت، نماز جمعہ، دعائے کمیل اور دیگر مناسبتوں سے اسلامی پروگرام منعقد کرتے ہیں۔

6:21 صبح مارچ 18, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔