نائیجیریا: دہشت گرد گروہ بوکو حرام کے 57 دہشتگرد ہلاک

11 اپریل, 2017 00:00

نائیجیریا کی وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس ملک کی فوج نے جنوب مشرقی علاقے ڈفا کے ایک گاؤں پر حملہ کرنے والے دہشت گرد گروہ بوکو حرام کے 57 ارکان کو ہلاک کر دیا ہے۔

نائیجیریا کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ڈفا شہر سے 30 کلومیٹر دور گسكیرو گاؤں میں مسلح دہشت گردوں نے فوج پرحملہ کیا جس کے بعد فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں 57 دہشتگرد ہلاک اور15 فوجی اہلکاراور دوعام شہری زخمی ہو گئے ۔

5:29 شام اپریل 27, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔