پاکستان

سعودی فوجی اتحاد اور راحیل شریف کی سربراہی پر دفتر خارجہ کا بیان سامنے آگیا

شیعیت نیوز: پاکستان کے دفتر خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان مسلم ممالک کے 34؍ رکنی اتحاد میں باضابطہ طور پر شامل ہے تاہم اتحاد کے ٹرم آف ریفرنسز ابھی طے ہونا باقی ہیں ، جنرل (ر) راحیل شریف ایک سویلین ہیں اور ان کے حوالے سے معاملات دفتر خارجہ کے زمرے میں نہیں آتے، جنرل (ر) راحیل شریف کی بطور سربراہ تعیناتی کی سیاسی سطح پر باتیں سامنے آئیں ، اس حوالے سے سعودی عرب کی جانب سے سفارتی رابطوں کا علم نہیں

متعلقہ مضامین

Back to top button