کراچی : علامہ مرزا یوسف حسین جھوٹے مقدمہ سے باعزت بری ہوگئے

28 مارچ, 2017 00:00

شیعیت نیوز: معروف شیعہ رہنماء علامہ مرزا یوسف حسین آج جھوٹے مقدمہ سے باعزت بری ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق شیعہ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنماء اور مسجد نور ایمان کے پیش امام علامہ مرزا یوسف حسین آج جھوٹے مقدمہ سے باعز ت بری ہوگئے ہیں۔

واضح رہے کہ علامہ مرزا یوسف حسین کو شہید خرم زکی کے جنازے میں نفرت آمیز تقریر کرنے کے جرم میں 8 نومبر ۲۰۱۶ کو انکے گھر متصل مسجد نور ایمان ناظم آباد سے گرفتار کیا گیا تھا ، بعد از عوام پریشر کے سبب انہیں ضمانت پر رہا کردیا گیا تھا، تاہم آج عدم ثبوت ہونے کی بنا پر عدالت نے انہیں باعزت بری کردیا ہے۔

2:27 شام اپریل 8, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔