صیہونی شہریوں کا مسجد الاقصیٰ پر حملہ

24 مارچ, 2017 00:00

شیعیت نیوز:پولیس اور حکومت کے خصوصی یونٹوں کے حمایت یافتہ صہیونی شہریوں نے مسجد الاقصیٰ پر دھاوا بول دیا ہے، اطلاعات کے مطابق صیہونی شہریوں نے آج (جمعرات کو) باب المغار کی طرف سے مسجد الاقصیٰ پر دھاوا بول دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق صیہونی شہریوں کو پولیس اور حکومت کے خصوصی یونٹوں کی حمایت حاصل تھی۔

یاد رہے کہ گزشتہ سال (2016) میں بھی 14530 صہیونی شہریوں نے مسجد الاقصیٰ پر حملہ کرکے بے حرمتی کی تھی۔

5:51 صبح جون 1, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔