لبنان

شام میں قیام امن کے لئے اپنی پوری طاقت کا استعمال کریں گےحزب اللہ

شیعت نیوز مانیٹرنگ ڈیسک؛پاسداران انقلاب اسلامی، لبنان کی عسکری تنظیم حزب اللہ نے اس دمعشق میں ہونے والے  افسوسناک واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ ہم شام میں قیام امن کے لئے اپنی پوری طاقت کا استعمال کریں گے تاکہ شام کے عوام ایک نارمل زندگی بسر کر سکیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button