پاکستانی افواج کہ خلاف اماراتی سازش طشت ازبام
پاکستان کی مسلح افواج کہ سربراہ جنرل قمر احمد باجوہ کہ حالیہ دورہ امارات و قطر کو عرب ذرائع ابلاغ افواج پاکستان کو ‘ یمن کی ھاری ھوئی سعودی جنگ ‘ میں گھسیٹنے کہ لیے استعمال کررھا ھے۔
شیعیت نیوز مانیٹرنگ ڈیسک کہ مطابق مصري اخبار نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان یمن پر مسلط کردہ جنگ میں شریک ہوگا اور یہ معاملہ عرب امارات کے مالی معاوضہ کے عوض طے پایا ہے.
صوت مصر الحرۃ نامی اخبار نے انکشاف کیا ہے. کہ بروز اتوار 26/02/2017 کو قصر شاطی ابو ظہبی میں پاکستانی فوج کے سربراہ قمر جاوید باجوہ اور ابو ظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید جوکہ امارات کی مسلح افواج کے نائب سربراہ بھی ہیں انکی باہمی ملاقات ہوئی.
انکے مابین دوطرفہ تعلقات خصوصاً عسکری ودفاعی تعاون کو بڑھانے پر اتفاق ہوا.
اخبار نے یہ بھی انکشاف کیا ہے کہ اس ملاقات میں طے پایا ہے کہ پاکستان 1500 فوجی امارات بھیجے گا. اور یہ فوج امارات کی فوج کی کمانڈ میں یمن پر مسلط کردہ جنگ میں شریک ہو گی.
اور امارات حکومت اس کے مقابلے میں 2000 پاکستانیوں کو کام کرنے کا پرمٹ دے گی. اور ہر فوجی کو 10000 ڈالر تنخواہ بھی دے گی .
جبکہ واقفان حال کا کہنا ھے کہ آرمی چیف کا دورہ دونوں ممالک کہ تعلقات کی بہتری اور امارات سے وسیع پیمانے پہ پاکستانیوں کی بیدخلی کہ حوالے سے تھا ۔ ایک ایسے وقت میں جب متحدہ عرب امارات اور ھندوستانُ ‘ سی پیک ‘ کہ خلاف متحد ھوچکے ھیں اور بلوچ قوم پرستوں اور داعش ( طالبان ، سپاہ صحابہ ، لشکر جھنگوی ) کہ ذریعہ پاکستان میں دہشتگردی کہ منصوبوں پہ گامزن ھے عالمی و عرب سازشی میڈیا بھی اپنے آقاؤں کی ایماء پر پاکستان کہ خلاف سازشوں مین پیش پیش ھے ۔
پاکستان کہ عوام چند دن قبل امارات کہ انٹیل جنس ھیڈ لیفٹنٹ جنرل خلفان کہ اس ٹوئیٹر پیغام کو بھی نہین بھوکے جس میں اس نے بلوچستان کی پاکستان سے آزادی کیلے سروے کرایا اور اسکی حمایت کی ۔ کیونکہ عوام الناس جانتی ھے کہ گوادر کی کامیابی دراصل دبئی و امارات کی ویرانی کا سبب بنے گی اور یہی سبب ھے کہ امارات و ھندوستانُ مل کر پاکستان کو بدامنی کا شکار کرنے کے لیے متحد ھوچکے ھیں