پاکستان

خیرپور: حکومت سندھ کی جانب سے عظمت سیدہ فاطمہ الزہرا (ص) کانفرنس کو بازور قوت روکنے کی کوشیش

شیعیت نیوز: سندھ حکومت کی متعصب کاروائی کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کی جانب سے کرکٹ گراؤنڈ کنب ضلع خیرپور میں شہادت دختر رسول اللہ ص کی شہادت کے ایام کی مناسبت سے منعقدہ عظمت سیدہ فاطمہ الزھراء سلام اللہ علیہا کانفرنس کو بازور قوت روک دیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق انتظامیہ پولیس کی مدد سے اس کانفرنس کو روکا گیا ہے، مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے اس متعصبانہ کاروائی کی بھرپور مذمت کی گئی ہے ، جبکہ رہنماوں نےاس کاروائی کوکالعدم جماعتوں کی خشنودی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ جلسہ ہر صورت میں منعقدہ ہوگا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button