پاکستان

داعشی دہشتگردی کے خلاف ۲۸ فروری کو ایم ڈبلیو ایم نے آل پارٹیز کانفرنس بلالی

شیعیت نیوز: ملک بھر میں بڑھتی ہوئی داعشی دہشتگردی سمیت دیگر قومی ایشوز پر مجلس وحدت مسلمین نے 28 فروری کو پالیمانی جماعتوں سمیت آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان کیا ہے ،اس حوالے سے تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں سے رابطہ جاری ہیں ، ترجمان مجلس وحدت مسلمین کا کہنا ہے کہ یہ آل پارٹیز کانفرنس ملکی سلامتی اور دہشتگردی کے خلاف قومی یکجہتی کے حوالےسے بہترین سنگ میل ثابت ہوگی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button