پاکستان

فاٹا: دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر پاک فضائیہ کی بمباری،کئی دہشتگرد واصل جہنم

شیعیت نیوز: پاک فضائیہ نے خیبر ایجنسی کے علاقے راجگال میں کارروائی کرتے ہوئے کئی دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فضائیہ نے رات گئے راجگال میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی، جس سے کئی دہشتگرد ہلاک ہوگئے اور ان کے متعدد ٹھکانے بھی تباہ کردیئے گئے۔ واضح رہے کہ پاکستان میں خودکش حملوں کے بعد پاکستانی فوج نے پاک افغان سرحد پر کارروائی تیز کرتے ہوئے کئی ہشتگردوں کو ہلاک کیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button