غزہ میں اسرائیلی فوج پر فائرنگ

07 فروری, 2017 00:00

رپورٹ کے مطابق، صہیونی فوج کے کیمپ نمبر 0404 پر شدید فائرنگ کی گئی ہے۔

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں کیسوفیم نامی کیمپ کے قریب 0404 نامی بٹالین پر شدید فائرنگ کی گئی ہے تاہم فائرنگ میں کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کے بارے میں کچھ نہیں کہا گیا ہے۔

اسرائیلی فوج نے فائرنگ کے جواب میں غزہ کی پٹی کے کئی علاقوں پر بلااشتعال گولہ باری کرکے لوگوں پر خوف طاری کردیا ہے۔

12:57 شام مارچ 18, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔