یمنی فوجیوں کے ہاتھوں سات سعودی فوجی واصل جہنم

07 فروری, 2017 00:00

یمن کی فوج کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے اس ملک کے جیزان اور نجران صوبوں میں سعودی فوجی اڈوں پر حملہ کیا جس کےنتیجے میں سات سعودی فوجی ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے-

8:35 صبح مارچ 18, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔