لبنان

بشارالاسد کے مخالفین شام کی صورتحال سے ناواقف ہیں: لبنانی صدر

روت (مانیٹرنگ ڈیسک )لبنانی صدر میشال عون نےکہا ہےکہ شام کےصدر بشارالاسد اپنےمنصب پرفائز رہیں گے کیونکہ وہ واحد شامی طاقت ہیںجوشام میںنظم وضبط کوقائم رکھ سکتےہیں اورسب کوایک جگہ اکٹھا کرسکتےہیں۔فرانسیسی نیوز چینلLCI کوانٹرویو دیتےہوئے لبنانی صدر کاکہنا تھا کہ بشارالاسد کو اقتدارسےہٹانے کےخواہشمند شام سےناواقف ہیں۔ میشال عون کامزید کہنا تھاکہ حلب جنگ نےطاقت کےتوازن کوشامی حکومت کےمفاد میںبہتر کردیا ہےاورسیاسی حل کی راہ ہموار کردی، کیونکہ اس قسم کی جنگوں میں ایک نے جیتنا ہےاوردوسرے نےہارنا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button