سعودی عرب

اسلام دشمن : سعودی اسرائیلی معاشقانہ منظر عام پہ آگیا

شیعیت نیوز: صیہونی جماعت کی سربراہ و سابق اسرائیلی وزیر خارجہ لیونی کی سعودی شاھی خاندان کہ اھم شہزادہ ترکی الفیصل سے ڈیوس کانفرنس کہ دوران اھم ملاقات

فلسطینی مسلمانوں کی قاتل لیونی اسلام دشمنی کہ حوالے سے شہرت رکھتی ھیں ۔ انکی سعودی شہزادہ ترکی الفیصل سے خفیہ ملاقات نے ایک بار پھر اسرائیلی و سعودی عرب کہ امت مسلمہ کیخلاف سازشوں پہ مہر ثبت کردی ھے ۔

ذرائع کا کہنا ھے کہ ملاقات میں جس میں اھم اسرائیلی و سعودی رھنما بھی موجود تھے ۔ مشرق وسطی میں اسلام و شیعہ مخالف ۳۹ ملکی سعودی فوجی اتحاد کو جلد از جلد فعال کرنے پہ بات چیت کی گئی ۔ جبکہ عراق و شام میں امریکی ، سعودی و اسرائیل سے وابستہ دہشتگردوں کی مقاومتی بلاک کہ ھاتھوں شکست کہ بعد کی حکمت عملی پہ بھی غور کیا گیا ۔

واضح رھے کہ عرب بادشاھتوں اور اسرائیل کہ درمیان عسکری و انٹیلی جنس روابط کئی عرصے سے جاری ھیں جبکہ اسرائیل یمن کہ مظلوم مسلمانوں کہ قتل عام میں سعودی عرب کو فنی و جنگی امداد بھی فراھمُ کررھا ھے۔

عالم اسلام میں ال یہود ( اسرائیل ) و ال سعود ( سعودی عرب ) کہ تعلقات منظر عام پہ آنے کہ بعد سخت ردعمل پایا جاتا ھے ۔ مسلم ممالک کہ غیور عوام ال سعود نسل یہود سے سوال کرتے دیکھائی دیتے ھینُ کہ صیہونیوں سے انکے تعلقات کیا قرآن کریم کی کھلی خلاف ورزی نۂیں ۔ کیا یہ اتحاد مظلوم فلسطینیوں اور امت مسلمہ کہ خلاف نۂین ۔ لیکن ایک صدی سے جاری وھابیوں اور یہودیوں کا یہ اتحاد اب تلک امت مسلمہ کہ ۶۰ لاکھ لوگوں کی جانیں لے چکا ھے ۔ اور امت مسلمہ کہ مراکز پہ ان ال یہود و سعود کا قبضہ ھے

16ce21a6-0419-4e66-b830-39ceaa6686e8.jpg

 

متعلقہ مضامین

Back to top button