سعودی عرب

داعش کےخلاف سعودی اتحادی افواج کے کمانڈروں کا ریاض میں اجلاس

رپورٹ کے مطابق، سعودی عرب کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ  ریاض میں داعش کے خلاف بنے والی فوجی اتحاد کے سربراہوں کا اجلاس منعقد کیا جارہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اجلاس میں 14 ملکوں کے فوجی سربراہان شریک ہونگے۔

آل سعود کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں خطے کی بدلتی ہوئی صورت حال سمیت دہشت گردی کے خاتمے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button