لبیک یا رسول اللہ کانفرنس میں رہنما وں نے یوم ولادت حضرت عیسیٰ ٰ اور قائد اعظم کی مناسبت سے کیک کاٹا

26 دسمبر, 2016 00:00

شیعت نیوز مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام لبیک یارسول اللہﷺ کانفرنس۔ جس میں سندھ بھر سے ایم ڈبلیو ایم کے ہزاروں کارکنوں اور شیعہ سنی افراد کے علاوہ مسیحی برادری کی کثیر تعداد نے بھی شرکت کی۔حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت کے سلسلے میں پنڈال مسیحی رہنما فادر ڈینل فیاض نے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری صاحبزادہ حامد رضا و دیگر رہنماوں کے ہمراہ کیک کاٹا گیا

8:32 شام مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top