ترکی میں روسی سفیر کا قتل ،جیش الفتح نےذمہ داری قبول کرلی

23 دسمبر, 2016 00:00

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک )شام میں سرگرم دہشت گرد تنظیم جیش الفتح نے ترکی میں روسی سفیر آنڈے کارلووف کوقتل کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہےکہ دنیا بھر کاشام میں اسلام کی نصرت نہ کرنے کےبعد ’’جیش الفتح‘‘ ترکی میں ’’الحزب الاسلامی الترکمستانی‘‘ کےتعاون سےترکی میں روسی سفیر آنڈرے کالووف کوقتل کرنے میں کامیاب ہوئی۔دہشت گرد تنظیم ’’جیش الفتح‘‘ نے اس حوالے سے بیان بھی جاری کیا ہے اوربیان میں دعویٰ کیا ہے کہ یہ آپریشن حلب میں بہائے گئے مسلمانوں کے خون کابدلہ ہے۔

3:16 صبح مارچ 19, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔