پاکستان

حلب پہ مظالم کا جعلی ڈرامہ پاکستانی میڈیا نے آشکار کردیا، جماعتی پریشان

شیعیت نیوز: تکفیری وھابیوں کی جانب سے مصر میں حلب پہ ھونیوالے جعلی مظالم کو سیکھانے کیلئے بنائے جانے والی ویڈیو کے اداکاروں اور پروڈیوسر کو مصری پولیس نے پکڑ لیا ۔

اطلاعات کے مطابق مصر میں ایک کھنڈر مکان پر جمع ہوکر یہ فلم سازی کی جارہی تھی جس میں ایک چھوٹی بچی کو خون آلود کپڑے پہنا کر کھنڈارت پر کھڑا کیا ہوا تھا اور اسکے منہ پر قیدیوں والا ماسک چڑھایا ہوا ، اس طرح کے مناظر بناکر سوشل میڈیا پر جاری کیئے جانے تھے تاکہ حلب کی آزادی کو متنازعہ بنایا جاسکے، تاہم پولیس نے اس گروہ کو گرفتار کرلیا اور تفتیش کے بعد انکشاف ہوا کہ ایسی کئی ویڈیو یہ گروہ سوشل میڈیا پر نشر کرچکا ہے۔

لہذا امت مسلمہ اب بیدار ھوجاو کب تک ان امریکی ، سعودی و اسرائیلی ایجنٹوں کے ہاتھوں استعمال ہہوتے رہو گے۔ حلب میں داعش کی شکست سے ہی مظالم کا خاتمہ ہوگیا ہے۔

15622446_749905355166865_4670936655939285268_n.jpg

15578693_749905371833530_7992778253492139469_n.jpg

15621583_749905431833524_8242356709400029045_n.jpg

 

 

متعلقہ مضامین

Back to top button