پاکستان

تفتان: بارڈر پر پھنسی 60 زائرین کی بسیں باخیرت کوئٹہ پہنچ گئے

شیعیت نیوز: پاک ایران بارڈر پر کئی روز سےپھنسے زائرین کوئٹہ پہنچ گئے ہیں ۔

 شیعیت نیوز کے مطابق گذشتہ کئی روز سےپھنسے ہوئے زائرین گذشتہ رات باخیرت کوئٹہ پہنچ گئے ہیں جہاں پرمجلس وحدت مسلمین کوئٹہ ڈویژن کی جانب سے قافلوں کی کوئٹہ واپس پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا،ایم ڈبلیوایم کے مرکزی رہنما علامہ سید ہاشم موسوی ، ڈویژنل سیکریٹری جنرل سید عباس موسوی اور دیگرکارکنان کی جانب سے زائرین پرپھول برسائے گئے اور اس سے ملاقات کی ۔

اطلاعات کے مطابق کئی روز سے تقریباً 60بسوں پر مشتمل زائرین امام حسین تفتان بارڈر پر حکومت بلوچستان کی ناقص کاردگی کی وجہ سے بارڈر پر پھنے ہوئے تھے کو گذشتہ شب کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button