سعودی عرب

سعودی عرب میں مقیم شامی پناہ گذین کوحلب کی خوشی مہنگی پڑ گئی

حلب کی آزادی پر خوشی کا اظہار سعودی عرب نے شامی پناہ گذین کو گرفتار کرلیا
حلب کی آزادی پر سعودی عرب میں مقیم ایک شامی پناہ گذین نے اپنے فیس بک پیج پر صدر بشار الاسد کی تصویر پوسٹ کردی اور حلب کے کامیاب آپریشن پر خوشی کا اظہار کیا ،جس پر سعودی پولیس نے اس شامی پناہ گذین کو گرفتار کرلیا ۔
سعودی اخبار الریاض کے مطابق چالیس سالہ شامی پناہ گذین پر شام کی حکومت کی حمایت کا الزام لگایا گیا
واضح رہے کہ سعودی عرب شام کے صدر بشارالاسد کا سرسخت مخالفین میں شمار ہوتے ہیں جبکہ شام میں موجود بہت سے مسلح گروہوں کو سعودی عرب کی حمایت حاصل ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button