دو سال میں داعش کے ۵ا۰ ہزار جنگجو مارے جاچکے ہیں، امریکا کا دعویٰ

09 دسمبر, 2016 00:00

شیعیت نیوز :امریکی فوجی حکام کے مطابق گزشتہ دوسال کے دوران داعش کے 50ہزار دہشتگردہلاک ہوچکے ہیں۔امریکی فوجی عہدیدارنے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایاکہ امریکی فوج کی جانب سے دو سال قبل داعش کے خلاف جنگ شروع کرنے کے بعد اب تک تنظیم کے 50ہزاردہشتگرد مارے جاچکے ہیں ‘ عہدیدار کا کہناتھاکہ یہ اعداد وشمارظاہر کرتے ہیں امریکا تنظیم کے خلاف اپنے اتحادیوں کے ساتھ ملکر مؤثر کاروائی کریں۔

11:58 شام مارچ 30, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔