عراق

داعش نے ابوالحسان المہاجر کو اپنا نیا ترجمان تسلیم کر لیا

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک )تکفیری دہشت گردگروہ داعش نےاپنے سابقہ ترجمان ابو محمد العنانی کی ہلاکت کےبعد ابوالحسن المھاجر کواپنانیا ترجمان مقرر کردیا ہے اس حوالے سےابوالحسن المھاجر کابقاعدہ طورپر ایک آڈیو پیغام بھی انٹرنٹ پرشائع ہوچکا ہے۔
واضح رہے کہ دا عش کا سابقہ ترجمان ابو محمد العدنانی تنظیم کےسربراہ بوبکر البغدادی کےاہم ساتھیوں میں شمار ہوتے تھے، العدنانی کوداعش کی بانیوں میں سےبھی ایک تصورکیا جاتا ہے۔گزشتہ ستمبر میں العدنانی شامی شہر حلب میں ایک فضائی کاروائی کےدوران ماراگیا تھا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button