جھنگ کے ضمنی انتخابات میں نیشنل ایکشن پلان کو ہوا میں اڑادیاگیا، علامہ سید ساجد نقوی

02 دسمبر, 2016 00:00

شیعیت نیوز: جھنگ کے ضمنی الیکشن میں کالعدم لشکر جھنگوی کے سر غنہ مسرور نواز جھنگوی کی جیت پر رد عمل دیتے ہے شیعہ علماء کونسل کے سربراہ علامہ سید ساجدعلی نقوی نے کہا کہ جھنگ کے ضمنی انتخابات میں نیشنل ایکشن پلان کو ہوا میں اڑادیاگیا انہوں نے کہا کہ تکفیریوں کے سرغنہ کے کاغذات نامزدگی کی منظوری اور متبادل امیدوار فورتھ شیڈول کے حامل شخص کو الیکشن لڑنے کی اجازت قومی ایکشن پلان کا جنازہ نکالنے کے مترادف اورپلان کی ساخت و باخت کی کمزوری۔

3:57 شام مارچ 24, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔