کربلا میں شمع حسینی کے پروانوں کا پرجوش اجتماع

20 نومبر, 2016 00:00

کربلائے معلی میں عزاداروں کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر ہے، جو پیدیل سفر کرکے قبلہ عشق کا طواف کرنے اس شہر میں داخل ہوا ہے ۔

ایک اندازے کے مطابق دوکروڑ سے زائد عقیدت مندوں کا سیل رواں کربلا معلی کی جانب رواں دواں ہے جس میں ۲۲ سے زیادہ ملکوں کے زائرین بھی شامل ہیں۔ ہمارے نمائندے کے مطابق شمع حسینی کے پروانوں کی تعداد میں ہرآن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

6:53 صبح مارچ 11, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔