مولانا مرزا یوسف حسین کی درخواست ضمانت مسترد ہوگئی

12 نومبر, 2016 00:00

شیعیت نیوز: بزرگ شیعہ عالم دین مولانا مرزا یوسف حسین کی ضمانت درخواست رد کردی گئی ہے ، اطلاعات کے مطابق شیعہ ایکشن کمیٹی کے کے سربراہ مولانامرزا یوسف حسین کو گذشتہ ہفتہ انکے گھر سے گرفتار کیا گیا تھا ، آج 12 اکتوبر انہیں انسداد ہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا گیاجہاں پر انکی ضمانت ِ درخواست مسترد کردی گئی ہے، بتایا جارہاہے کہ آئی جی سندھ مشتاق مہر مولانا مرزا یوسف حسین کو تعصب کا نشانہ بنارہا ہے جبکہ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مولانا مراز یوسف حسین کو عدالت سے رہا کروانے کے لئے شیعہ رہنماوں کو یقین دہانی کروائی تھی۔

 

10:08 صبح مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top