فیصل رضا عابدی جھوٹے مقدمہ سے ضمانت پر رہا ہوگئے

10 نومبر, 2016 00:00

شیعیت نیوز: جھوٹے مقدمہ میں قید سابق سینیٹر سید فیصل رضاعابدی ضمانت پر رہا ہوگئے ہیں ، اطلاعات کے مطابق لیگل کمیٹی نے عدالت میں پچاس ہزار روپے کے مچکلوں جمع کروا کر سید فیصل رضا عابدی کی رہا منظور کروالی ہے، اب سے کچھ دیر قبل ملیر جیل سے سید فیصل رضا عابدی کو رہا کردیا گیا ہے اس موقع پر انکے ہمراہ وکلا ٹیم کے علاوہ فیصل عابدی کے بھائی مجتبیٰ عابدی اور مجلس وحدت مسلمین سندھ کے پولیٹکل سیکرئٹری سید علی حسین نقوی موجود تھے۔

6722d057-d41e-4b75-a704-02d1d9264e4d.jpg

5:13 شام اپریل 10, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔