علامہ مرزا یوسف گرفتاری کیس عدالت نے 12 نومبر کو آئی او طلب کرلیا

10 نومبر, 2016 00:00

شیعیت نیوز: عدالت نے علامہ مرزا یوسف حسین کی گرفتاری کے حوالے عدالت نے تحقیقی افسر کو ۱۲ نومبرکو عدالت میں طلب کرکے رپورٹ جمع کروانے کا نوٹس جاری کردیا ہے، انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج نے آئی او پر برہمی کا اظہا ر کرتے ہوئے کہا کہ 12 نومبر کو عدالت میں تحقیقاتی رپورٹ جمع کروائی جائے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ ۱۲ نومبر کو مولانا مرزا یوسف حسین کی ضمانت متوقع ہے۔

واضح رہے کہ پولیس نے مولانا مرزا یوسف حسین کو اشتعال انگیز کرنے کے جرم میں گرفتار کیا تھا، پولیس نے دہشتگردی کی دفعات 67 اور 7ATA کے تحت مقدمات قائم کیئے تھے۔

دھیاں رہے اسی شہر کراچی میں ریاستی اداروں کو کھلم کھلا دھمکی دینے والا دہشتگر داورنگزیب فاروقی آزاد گھوم رہا ہے اور اسے کوئی پکڑنے والا نہیں۔

3:42 شام اپریل 10, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔