پاکستان
پروفیسر ڈاکڑ رفیق خانانی سے اظہار معذرت
شیعیت نیوز: گذشتہ شب شیعیت نیوز کی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پیج پر تکفیری امت اخبار کے ایڈیٹر کے حوالے سے ایک خبر شائع ہوئی تھی جس پر غلطی سے ڈاکٹر رفیق کھانانی کی تصویر شائع ہوگئی تھی۔جبکہ دہشت گرد امت اخبار کے ایڈیٹر رفیق افغان کی تصویر ذیل میں ہے، لہذا اپنی اس غلطی پر ادارہ ڈاکڑ رفیق کھانانی سے معذرت خواہ ہے اور اپنے قارئین سے درخواست گذار ہے کہ گذشتہ پوسٹ کو ڈیلٹ کردیں اور موجودہ تصویر کےساتھ جاری ہونے والی خبر کو شئیر کریں۔