پاکستان

شہید کامران کاظمی کی نماز جنازہ مسجد خیر العمل انچولی میں ادا کی گئی

شیعیت نیوز: شہر قائد کے علاقے موسمیات پر گذشتہ رات مجلس عزاء سے واپسی پر چچا بھتیجے کی گاڑی پر فائرنگ سے 35 سالہ شہید عزادار کامران کاظمی کی نماز جنازہ انچولی امام بارگاہ میں مولانا محمد حسین کی زیرِ اقتدا ادا کر دی گئی، نماز جنازہ میں سول سوسائٹی اور وکلاء سمیت عوام کی بڑی تعداد موجود تھی۔ بعد ازاں شہید کامران کی تدفین وادی حسین قبرستان سپرہائی وے میں عمل میں لائی گئی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button