پاکستان

مجالس کا علم ہو یا نا ہوسیکورٹی دینا پولیس کی ذمہ داری ہے،وزیر اعلیٰ سندھ

شیعیت نیوز: مجالس کا علم ہو یا نا ہوسیکورٹی فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے، یہ بات وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنی ایک پریس کانفر نس کے دوران ایک سوال کے جواب میں کہی، انہوںکہ مجلس کا علم رکھنا پولیس کی ذمہ داری ہے اور انہیں سیکورٹی فراہم کرنا بھی، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مزید کا کہا کہ دہشتگردوں کا کوئی دین نہیں ہوتا لیکن پھر بھی جو مذہبی دہشتگرد ہیں وہ مدرسہ میں پڑھتے ہیں اور افغانستان سے ٹریننگ حاصل کرکے آتے ہیں انہوں نے اعتراف کیا کہ صوبوں کے پاس انٹیلجنس کی تمام سہولیات میسر نہیں ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button