پاکستان

پنجاب کالعدم جماعتوں کے خلاف آپریشن کی اطلاعات،دہشتگرد روپوش

شیعیت نیوز: ملک میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے پنجاب کے مختلف اضلاع میں کالعدم جماعتوں کیخلاف آپریشن کی اطلاعات ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ متوقع آپریشن کے پیش نظر کئی کالعدم جماعتوں کے شدت پسند رہنما روپوش ہوگئے ہیں، یا پھر انڈر گراونڈ چلے گئے ہیں، واضح رہے کہ پنجاب حکومت صوبہ میں رینجرز کے ذریعے آپریشن کی مخالفت کرتی چلی آرہی ہے، تاہم ابھی یہ واضح نہیں ہو پایا کہ یہ آپریشن رینجرز کے ذریعے کیا جائے گا یا پھر پولیس اور ایلیٹ فورس کے ذریعے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button