پاکستان
کراچی: تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے اسکول پرنسپل منصور زیدی شہید
شیعیت نیوز: کراچی میں تکفیری دہششگردوں نے فائرنگ کرکے مہران پبلک سکول کے پرنسپل اور امام بارگاہ ذین العابدین کے ٹرسٹی منصور زیدی، ابتدائی اطلاعات کے مطابق منصور زیدی کو دہشتگردوں نے انکے گھر کے باہر فائرنگ کرکے شہید کیا ہے۔
واضح رہے کہ محرم الحرام کے سبب کراچی شہر میں ہائی الرٹ ہے، پولیس و رینجرز کی نفری جگہ جگہ تعینات ہے ایسے میں دہشتگرد کا آسانی سے فرار ہونا سیکورٹی اداروں پر سوالیہ نشان ہے۔