دنیا

دارلعلوم دیوبند میں پاکستانی پرچم نذر آتش ،ویڈیو سامنے آگئی

  شیعیت نیوز: پاک بھارت کشید یگی کے پیش نظربھارت میں واقع دیوبندی مکتب فکر کے مرکز میں پاکستا ن کا پرچم نظر آتش کیا گیا، اطلاعات کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں صاف دیکھاجاسکتا ہے کہ دالعلوم دیوبند میں پاکستانی پر چم نذر آتش کیا جارہا ہے، اس ویڈیو میں پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی اور پاکستانی پرچم کی بے حرمتی کا واضع ثبوت موجود ہے ۔ کیا اب بھی پاکستان دشمن دیوبندی عناصر کا اصلی چہرہ قوم و ملت کے سامنے آشکار ہونا باقی ہے ؟ پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی میں بھی اسی دیوبند کے دیوبندی فرزندوں ملوث پائے گئے ہیں۔

 

متعلقہ مضامین

Back to top button