پاکستان

پی ایس 127 ضمنی الیکشن: پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کی ایم ڈبلیو ایم سے ملاقات

شیعیت نیوز: پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کی مجلس وحدت مسلمین صوبائ سیکٹریٹ سندھ آمد اور پی ایس 127 میں ھونے ضمنی انتخابات میں مجلس وحدت مسلمین سے تعاون کی درخواست۔ اس ملاقات میں مجلس وحدت مسلمین سندھ کے صوبائی رھنماء سید علی حسین نقوی ناصر حسینی سنیئر رھنماء علامہ مبشر حسن کراچی ڈویژن کے سیکریٹری جنرل میثم عابدی ڈپٹی سیکرٹری جنرل انجینئر رضا نقوی سیکریٹری سیاسیات کراچی تقی ظفر موجود تھے، جبکہ پیپلزپارٹی کے وفدکی قیادت جناب وقار مہدی کررھے تھے وفد میں نجمی عالم اور جان محمد بلوچ نعمان مراد بلوچ سمیت دیگر سینئر رھنما موجود تھے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button