پاکستان

کراچی کے مقامی نوحہ خواں سید سجاد رضا حیدر پراسرار طور پر قتل،تحقیقات کا مطالبہ

شیعیت نیوز: کراچی کے مقامی نوحہ خوان اور منقب خوان سید سجاد رضا حیدر پراسرار پر پر گذشتہ رات قتل کردیئے گئے ہیں ، شیعیت نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے کلفٹن میں نوحہ خواں و منقبت خواں سید سجاد رضا حیدر کی لاش بلڈنگ کی لفٹ کے بیسمنٹ سے ملی ، جبکہ مکینوں کا کہنا ہے کہ کے نوجوان کو ایک سازش کے تحت قتل کیا گیا هے مزکورہ نوجوان رات کو هی ڈیوٹی سے واپس آیا تھا اسی وقت کسی کا فون آیاوہ  دوبارہ دفتر چلا گیا تھا پھر اسکی لاش بلڈنگ کے بیس مینٹ سے ملی۔

اہل خانہ نے اعلیٰ حکمرانوں سے شیعہ نوجوان نوحہ خواں کی اسطرح پراسرار موت پر تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button