موصل کی آزادی کے لئے کارروائی جاری

17 اگست, 2016 00:00

عراق کے شہر موصل کو وہابی دہشت گردوں سے آزاد کرانے کے لئے عراقی فورسز نے اپنی تیاری مکمل کرلی ہے جبکہ موصل کے اطراف کے بعض علاقوں کو آزاد بھی کرالیا ہے۔ وہابی دہشت گردوں اور ان کے حامیوں پر شدید خوف ہراس طاری ہوگیا ہے اور وہابی کمانڈروں نے شہر سے فرار شروع کردیا ہے۔

1:32 صبح اپریل 30, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔