اللہ کی لاٹھی چل پڑی: دہشتگرد اورنگزیب فاروقی پر اچانک خطرناک بیماریوں کا حملہ
شیعیت نیوز: ملک دشمن دہشتگرد تکفیر ی جماعت کے صدر اورنگزیب فاروقی پر گذشتہ دونوں اچانک خطرنا ک بیماریوں نے حملہ کیا ہے جسکے سبب وہ ملتان کے نشتر اسپتال میں داخل ہے، شیعیت نیوز کے مطابق کالعد م جماعت کے سوشل میڈیا پیجز اور اس جماعت کے سربراہ مولوی لدھیانوں کے مطابق اورنگزیب فاروقی گذشتہ دنوں ملتان پہنچا تھا تاکہ عدالت میں پیش ہوسکے جہاں اچانک خطرناک بیماریوں نے حملہ کردیا جسکے سبب اسپتال لے جایا گیا تو معلوم ہوا کے ہیپاٹا ئٹس سمیت دیگر بیماریوں کا شکار ہے۔
واضح رہے کہ اورنگزیب فاروقی اعلانیہ شیعہ مسلمانوں کے خلاف بکواس کرتا پھرتا تھا جبکہ حد سے تجاوز کرکے اس نے رسول اللہ (ص)کے فرزند امام مہدی علیہ سلام کی شان میں بھی کئی بار گستاخی کی ،آج لاچار اسپتال کے وارڈ میں پڑا موت کو ترس رہا ہے۔
اہم یہ ہے کہ اورنگزیب فاروقی پر جس بیماری نے حملہ کیا ہے اس کا شکار شام و عراق میں موجود دہشتگرد بھی ہورہے ہیں ، عالمی میڈیا کے مطابق اسکی بنیادی وجہ مختلف خواتین سے جہاد النکاح کرنا ہے۔









