یمن

یمنی فورسز کے میزائل حملے میں 50 سعودی مزدور ہلاک اور زخمی

یمنی فورسز اور قبائل نے بیلسٹک میزائل زلزال 3 ، سعودی عرب کے مزدوروں کے ٹھکانے پر فائر کیا ہے جس کے نتیجے میں 50 سے زائد سعودی کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے کرائے کے فوجی یمن کے صوبہ صنعا کے علاقہ نہم میں حملہ کی تیاری کررہے تھے جنھیں یمنی فورسز نے میزائل کا نشانہ بنا کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے اس طرح یمنی فورسز نے سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے حملے کو ایک میزائل سے ناکام بنادیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button