ڈونلڈ ٹرمپ کا باپردہ خواتین کو نوکریوں سے نکالنے کا اعلان

04 جولائی, 2016 00:00

امریکی ری پبلکن پارٹی کےممکنہ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر اسلامی قوانین کے خلاف بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ امریکہ کےصدر منتخب ہوگئے تو حجاب پہننے والی خواتین کو سرکاری محکموں سے نکال دیں گے ۔ ریاست نیوہمپشائر کے شہر مانچسٹر میں ایک ریلی کے دوران ٹرمپ نے کہا کہ اگر وہ صدر منتخب ہوئے تو محکمہ ٹرانسپورٹ، سکیورٹی، ایڈمنسٹریشن میں کام کے دوران حجاب پہننے والی مسلمان خواتین کو نوکری سے نکال دیں گے اور ان خواتین کی جگہ ریٹائرڈ فوجیوں کو نوکریاں دیں گے ۔

6:01 شام اپریل 7, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔