پاکستان
واہ رے جماعتیوں ! تمھارا کتا بھی مرے تو شہید اور مجد صابری کو شہید کہنا بدعت
شیعیت نیوز: ایک طرف جامعہ بنوریہ سے جاری اس فتویٰ کو دیکھیں جس میں ہیضہ سے مرنے والے تک کو شہید کہا گیا ہے اور دوسری طرف اس پوسٹ کو دیکھیں جو امجد صابری شہید کے بارے میں کی گئی ہے، جس میں دیوبندی مکتب فکرکے ایک جماعتی امجد صابر کو شہید کہنے پر آگے بگولہ ہیں اور لوگ کو تبلیغ کررہے ہیں کہ امجد صابر کو شہید نا کہا جائے،کیا امجد صابری کو شہید قرار نہ دیا جانا محض اس بنیاد پر ہے وہ رسول اللہ ﷺ ، اہلِبیتِ اطہار علیہما السلام اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہ کی مدح سرائی کرتا تھا؟آپ کا کتا مرے بھی تو شہید اور آپ کے نظریات کا مخالف گو وہ سُنی، شیعہ یا صوفی ہو اس پر دو من مٹی ڈال کر خاموش رہنے کی تلقین۔
#AmjadSabriShaheed