غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں کا حملہ

15 جون, 2016 00:00

رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے  غزہ پٹی کے مرکز میں واقع حجر الدیک کے مشرق میں زرعی اراضی پر راکٹ داغے۔ اس حملے میں علاقے کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ اس حملے میں ہونے والے جانی نقصان کے بارے میں ابھی کوئی رپورٹ موصول نہیں ہوئی ہے۔ خبری ذرائع نے غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں کی پروازیں جاری رہنے کی خبر دی ہے

11:33 صبح مارچ 11, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔